براہوئی پنجابی لسانی مشترکات " کا پہلا نسخہ استاد محترم جناب پروفیسر ظہور الحق ملک صاحب کو
پیش کر کے جو خوشی ملی وہ لفظوں میں بیان نہیں کی جاسکتی ۔۔۔ اللہ پاک ہمارے ہر دلعزیز ٹیچر اور روشن فکر دانشور کی عمر دراز کرے اور وہ یونہی ہشاش بشاش رہیں ۔ آمین
کتاب میں جناب پروفیسر ظہور الحق ملک صاحب کا مضمون بعنوان " قومی مشترکات کا پیام بر ۔۔۔ شفقت عاصمی " بھی شامل ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں