منگل، 3 ستمبر، 2024

وزیر اعظم شہباز شریف نے لورالائی میں 500بیڈ کے ہسپتال کی تعمیر کی پی سی ون بنانے کی منظوری دے دی،سردار یعقوب ناصر

 وفاقی حکومت کا مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سردار یعقوب خان ناصر کی تجویز پر  پمز ہسپتال کی طرز پر لورالائی کے لیے 500 بیڈ ہسپتال کے لیے پی سی ون بنانے کے احکامات



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot