بدھ، 28 اگست، 2024

وزیر تعلیم راحیلہ درانی کی صدارت میں بیوٹم میں منشیات کی روک تھام میں یوتھ کے کردار پرمیٹنگ کا انعقاد

 اے این ایف ، بلوچستان نے بلوچستان یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے ساتھ ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ درانی نے کی۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات مہم اور ایچ ای سی پالیسی 2021 کے نفاذ پر بات چیت کی گئی۔ وزیر تعلیم، وائس چانسلرز اور ڈی جی ایچ ای سی نے اس مہم کے لیے مکمل حمایت کا عزم ظاہر کیا


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot