بدھ، 21 اگست، 2024

الیکشن ٹریبونل نے وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

لیکشن ٹریبونل 

الیکشن ٹریبونل  نے وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا 

جسٹس عبداللہ بلوچ نے انتخابی عذرداری پر فیصلہ سنادیا 

 الیکشن ٹریبونل کا قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم 

جمعیت علماء اسلام کے سردارذادہ سعید لانگو نے ضیاء لانگو کی کامیابی کو چیلینج کیا تھا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot