اسپشل بچے اپنی صلاحیتوں کے حوالے سے یونیک ہیں ،کمال احمد صدیقی
ہمارے ادارے کے بچوں نے صوبائی اور ملکی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ،پرنسپل میڈیم فوزیہ اسحاق،
کوئٹہ ،زندہ قومیں اپنا یوم ازادی جوش وخروش سے مناتی ہیں
رپورٹ چوہدری امتیاز احمد
حال ہی میں بلوچستان انترمیڈیت بورڈ کے میٹرک کے امتحانات کے نتحاج کا علان کی کیا گیا
جس میں
اسپیشل سکول فار محروم قوت سماعت ،گویائی کی طالبات اور طلبا نے میترک کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن سے کامیابی حاصل جو کہ ادارے اور معاشرے کے لیے انتہائی خوش ائند ہے ،14اگست یوم پاکستان کے موقع پر بھی ایک انتہائی اہم تقریب کا انعقاد ادارے کی پرنسپل محترمہ فوزیہ اسحاق نے کیا اس تقریب کے مہمان خاص ہلپرز ٹرسٹ کے صدر محترم جناب کمال احمد صدیقی صاحب اور شہر کی نامور سماجی شخصیات نے شرکت کی ،ادارے کے بچوں بچیوں نے ویلکم سونگ کے بعد ملی نغمے پیش کیے اور وطن عزیز کے قیام میں دی جانے والی قربانیوں کو ڈراماے کی شکل میں پیش کیا،مہمان خاص نے ادارے کی کارکردگی پرنسپل اور اساتذہ کی شب روز کی محنت اور لگن سے بچوں کو معاشرے کا کار امد شہری بنانے پر خیراج تحسین پیش کیا،پرنسپل فوزیہ اسحاق نے ادارے کی کارکردگی اور زیر تعلیم اور پاس اوٹ کرنے والے طلبا طالبات کی کارکردگی اور مثبت کردار بارے تفصیلات سے اگاہ کیا،
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں