ایم ڈی واسا کوئٹہ کے بہترین اقدامات، اہلیاں بروری روڑ کے آب نوشی کا دیرینہ
مسلہ حل کر دیا ، ایر یا سپر وائزر حاجی خدائے داد کاسی اور واسا کا عملہ بروری مغربی بائی پاس پر میں لائین کو ائیریا میں پانی کی سپلائی کے لئے جوڑ کر علاقے کے اہم مسلے کو حل کر دیا ہے اب پینے کاصاف پانی کی سپلائی کے لئے مزید سپلائی برانچوں اور والز کی مرمت کا سلسلہ بھی جاری ہے اہلیاں علاقہ نے سیکٹری پی ایچ ای !ایڈشنل سیکٹری پی ایچ ای ، ایم ڈی واسا ایریا ایس ڈی او سپراوئزر اور دیگر اسٹاف کا شکریہ ادا کرتے ھوئے آب نوشی جیسے اہم مسلے کو حل کرنے پر خراج تحسین پیش کی ہے، علاقہ مکینوں نے واسا بلوں کی بروقت ادائیگی کا یقین دلاتے ھوئے بتایا کہ اہلیاں علاقہ واسا کے بلوں کو ہر ماہ باقائدگی سے ادا کرنے کی پابندی کریں اور علاقے میں واسا ملازمین کے ساتھ پانی کی سپلائی کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کے لئے مکمل تعاون کی یقین دلایا ہے ، اہلیاں علاقہ نے ایم ڈی واسا کی مدت ملازمت میں توسیع پر مبارک باد دیتے ھوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ کوئٹہ کے عوام کو آب نوشکی جیسے مسلے سے نکالنے میں کامیابی سے کام کرینگے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں