انسان اور معاشرے کی تربیت
جب قدیم چینیوں نے محفوظ زندگی گزارنے کی خواہش کی، تو انہوں نے دیوارِ چین بنائی اور یہ سوچا کہ اس کی بلندی کی وجہ سے کوئی اس پر چڑھ نہیں سکے گا۔ لیکن دیوار کی تعمیر کے پہلے سو سال کے دوران، چین تین بار حملوں کا شکار ہوا!! ہر بار دشمن کے جتھے نہ تو دیوار کو توڑنے کی کوشش کرتے اور نہ ہی اس پر چڑھنے کی بلکہ ہر بار وہ دربان کو رشوت دیتے اور دروازے سے داخل ہو جاتے۔ چینی دیوار بنانے میں مصروف تھے اور دربان کی تربیت کو بھول گئے تھے..!دراصل ، انسن کی تعمیر، ہر چیز کی تعمیر سے پہلے آتی ہے اور یہی چیز آج ہمارے طلبا کو درکار ہے۔ا
✅ ایک م
فکر کہتا ہے.. اگر تم کسی قوم کی تہذیب کو تباہ کرنا چاہتے ہو تو تین طریقے ہیں :
1/ خاندان کو تباہ کرو۔
2/ تعلیم کو تباہ کرو۔
3/ رہنماؤں اور ماہرین کو گرا دو۔
خاندان کو تباہ کرنے کے لیے:
(ماں) کے کردار کو ختم کرو، عورتوں کو یہ محسوس کرواؤ کہ " گھر کی عورت " کہلانے میں شرم ہے ورکنگ وویمن میں زیادہ نیک نامی ہے۔
تعلیم کو تباہ کرنے کے لیے: (عظیم استاد) کو بے وقعت کرو، میرٹ کی پامالیوں اور سیاسی تقرریوں اور پھر دو نمبر استاد کی حرکتوں سے اصل استاد کی اہمیت کو کم کرو تاکہ اس کے طلبا اس کی بے عزتی کریں۔
رہنماؤں کو گرانے کے لیے: (علماء، محققین، اصل سیاستدانوں اور دانشوروں) کو بیرونی و اندرونی ایجنٹوں کے ذریعے نشانہ بناو، ان کی قدر و قیمت کو کم کرو، انہی بے عزتی کراو مسلسل جھوٹ سے ان پر بہتان درازی شک و شہبات مزید گہرے کرو تاکہ کوئی ان کی بات نہ سنے اور نہ ان کی پیروی کرے۔
اگر (باشعور ماں) غائب ہو جائے
اور اگر (مخلص استاد) غائب ہو جائے
اور اگر (رہنما اور ماہرین) گر جائیں
تو پھر نوجوانوں کو اقدار کی تعلیم کون دے گا اچھا معاشرہ کیے تیار ہوگا؟
واجگان
میرا جسم میری مرضی
یوتھیا انقلاب تبدیلی اور فیفتھ جنریشن وار تو بس ابھی ابھی کی بات ہے !
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں