بدھ، 17 جولائی، 2024

پاکستان انجنئیرنگ کونسل نے ایف ایس سی پری میڈیکل کے طلبہ و طالبات کو انجینئرنگ میں داخلے کی اجازت دے دی۔

 پاکستان انجنئیرنگ کونسل نے ایف ایس سی پری میڈیکل کے طلبہ و طالبات کو انجینئرنگ میں داخلے کی اجازت دے دی۔ 

اب پری میڈیکل والوں کے لیے تمام دروازے کھلے ہیں 

بھلے وہ انجنئیرنگ کریں۔ ایم بی بی ایس کریں یا کمپیوٹر سائنس  سمیت کسی بھی شعبے میں جاسکتے ہیں۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot