جمعرات، 11 جولائی، 2024

اواسیس ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ لیول ون، لیول ٹو اور لیول فائیو کی کلاسز کے نتائج کی تقریب کا انعقاد

 

 


 کوئٹہ کے اواسیس ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ نے حال ہی میں لیول ون، لیول ٹو اور لیول فائیو کی کلاسز کے نتائج کی تقریب کا انعقاد کیا۔ ، تمام طلباء کو ان کے اچھے نتائج کے کارڈ سے نوازا گیا ، جو ان کی تعلیمی صلاحیتوں کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

ڈائریکٹر  محمد صادق سملانی نے اس موقع پر اپنے خیالات کا   اظہار کرتے ہوئے ہر طالب علم کو ان کی شاندار کامیابیوں پر تہہ دل سے خراج تحسین پیش کیا اور مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ٹی ٹی کی انتھک کاوشوں کا بھی اعتراف کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot