پیر، 22 جولائی، 2024

افراد باہمی معذوران کی تعداد 3.10 فیصد ہے جوکہ 3 کروڑ 10 لاکھ بنتی ہے،ادارہ شماریات پاکستان

افراد باہمی  معذوران کی تعداد 3.10 فیصد ہے جوکہ 3 کروڑ 10 لاکھ بنتی ہے،ادارہ شماریات پاکستان


 ادارہ شماریات نے پاکستان میں معذور افراد کی تفصیلات بھی

 جاری کردیں



معذور افراد کی تعداد میں افسوسناک حد   تک اضافہ سامنے آگیا ہے ، حکومت خصوصی اقدامات اٹھائے اور سہولیات فراہم کرے


ادارہ شماریات نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان میں افراد باہمی  معذوران کی تعداد 3.10 ہے جوکہ 3 کروڑ 10 لاکھ بنتی ہے


   پچتر برسوں  میں معذور افراد کے علاج معالجہ کے باقاعدہ  کوئی بھی سرکاری 

قائم نہیں کیا گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot