اتوار، 14 جولائی، 2024

کیا آپ کی عمر 18 سال ہو گئی ہے؟ اپنا شناختی کارڈ بنوائیں - اپنی شناخت منوائیں

   کیا آپ کی عمر 18 سال ہو گئی ہے؟

اپنا شناختی کارڈ بنوائیں  - اپنی شناخت منوائیں 


نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن (1)9کے تحت پاکستان کے ہر شہری کے لئے 18 سال عمر ہونے پر شناختی کارڈ بنوانا لازم ہے۔

والدین یا سرپرست  اپنے بچوں کی عمر 18 سال ہونے پر اُن کے شناختی کارڈ بنوائیں اور پاکستانی  شہری کے طور پر بچوں کے تمام حقوق یقینی بنائیں۔

یاد رکھیں: نادرا آرڈیننس کے سیکشن (e) 30 کے مطابق 18 سال عمر ہونے کے بعد 90 دن کے اندر اندر کسی معقول وجہ کے بغیر قومی شناختی کارڈ کے لئے درخواست جمع نہ کرانے پر زیادہ سے زیادہ چھ ماہ قید بامشقت یا 50 ہزار روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔ 

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے:

ہیلپ لائن: 051111786100

موبائل صارفین: 1777

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot