نیم کا درخت 55سنٹی گریڈ گرمی برداشت کرسکتا ہے
دس سنٹی گریڈ سردی
سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہے درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کہ اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی . ۔
درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں