سپریم کورٹ اف پاکستان نے ایس بی کے کے
پاس امیدواروں کے حق میں فیصلہ دے دیا
جس میں بایزید خروٹی بھی پیش ہوا تھا بایزید خروٹی سے سپریم کورٹ نے کرپشن کا ثبوت مانگا تھا بایزید خروٹی کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا جج صاحبان نے SBK پاس امیدواروں کے حق میں فیصلہ دیا SBK کو حکم دیا جلد از جلد رزلٹ نکالیں اور حکومت بلوچستان پاس امیدواروں کو آرڈر جاری کریں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں