جمعرات، 18 اپریل، 2024

بلوچستان ہائیکورٹ نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستوں اور سکولز کی بندش پر پابندی عائد کردی



 بلوچستان ہائیکورٹ نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستوں اور سکولز کی بندش پر پابندی عائد کردی 


ایڈوکیٹ عبدالصادق خلجی کی آئینی درخواست پر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا


وی آئی پیز کی سیکورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے مگر بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کی جانی چاہیے ‘ بلوچستان ہائیکورٹ کا حکم 


کوئٹہ  میں وی آئی پی موومنٹ کے دوران بازار ‘ شاہرائیں ‘ اسکولز بند نہ کئے جائے ‘ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا 


کوئٹہ ‘ وی آئی پی موومنٹ کے دوران کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی معمول کے مطابق روانگی یقنی بنائی جائے ‘ چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ 


 بلوچستان ہائیکورٹ نے وکیل عبدالصادق خلجی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا 


 چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot