ہفتہ، 16 مارچ، 2024

سینیٹ انتخابات/ کاغزات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن

  کوئٹہ: سینیٹ انتخابات کیلئے کاغزات نامزدگی جاری و جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ اب تک ایک امیدوار نے کاغزات جمع کرائے ہیں۔ 

1۔انوار الحق کاکڑ کے کاغزات نامزدگی سینیٹر دنیش کمار نے جمع کروائے۔ 

ترجمان الیکشن کمیشن بلوچستان۔

امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے کاغزات جمع کروا رہے ہیں




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot