ہفتہ، 9 مارچ، 2024

بلوچستان اسمبلی میں صدارتی ووٹنگ کا عمل جاری

 

بلوچستان اسمبلی میں صدارتی ووٹنگ کا عمل جاری و زیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا


 

–  اراکین کی تعداد: 65
– ے 62  اراکین نے حلف حلف اٹھایا ہے     : 

 جماعتوں کی نشستوں کی تقسیم:

۔ پیپلز پارٹی: ،18
– مسلم لیگ ن: 16
– بلوچستان عوامی پارٹی: 12
– جمعیت علمائے اسلام: 6
– نیشنل پارٹی: 4
اے این پی: 3
– بی این پی عوامی: 1
– جماعت اسلامی: 1
 حق دو تحریک بی این پی عوامی: 1

جمعیت علماء اسلام، جماعت اسلامی  اور حق دو تحریک کے ترجمان نے صدارتی انتخاب میں غیر جانبدار رہے کا اعلان کیا ہے، بی این پی عوامی کی نشستوں میں خاموشی برقرار ہے۔ بی این پی عوامی کے سربراہ و رکن اسد بلوچ نے صدارتی انتخابات سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

62 





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot