ایک
ڈاکٹر بنا رکشہ ڈرائیور کیوں
ایک دن مُشاہدے کے لئے خیبر پختونخواہ میں ڈرائیور بن کر رکشہ چلایا اور بمشکل 500 روپے ہی کماسکے
خُود مُشاہدہ کیا تو احساس ہوا کہ ایک مزدور دن بھر سخت محنت مُشقت کرکے 500 روپے دہاڑی کما پاتا ھے اور ہم ڈاکٹر صرف ایک پرچی لکھنے کے 500 روپے وصول کرتے ہیں
اُنہوں نے اُسی دن فیصلہ کیا کہ وہ آئندہ اپنی فیس 100 روپے لیں گے
معاشرے کا ایک اور باعمل کردار....!!🌹
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں