پیر، 26 فروری، 2024

اے این پی بلوچستان نے پپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا

 

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی سے اے این پی کے نو منتخب ایم پی اے زمرک خان، سینیٹر دائود خان اور سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کی ملاقات 

اے این پی کے سینیٹر دائود خان، سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کی جانب سے سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں صدر آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان

ایم پی اے زمرک خان نے بلوچستان میں حکومت سازی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا

اے این پی کا  بلوچستان کی حکومت سازی میں مزید متحرک کردار ادا کرنے کا اعلان

اس موقعے پر علی مدد جتک اور میر علی حسن بروہی موجود تھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot