کوئٹہ ‘کوئٹہ ڈویژن میں کل رات تک ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد ہے۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن
کوئٹہ‘ سنیپ چیکنگ بڑھا دی گئی ہے۔ بغیر نمبر پلیٹ گاڑی اور موٹر سائیکل کو بند کیا جا رہا ہے ۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن
کوئٹہ ‘ شناختی کارڈ کے بغیر باہر پھرنے والے کو گرفتار کیا جائے گا‘ محمد حمزہ شفقات
کوئٹہ ‘ پولنگ سٹیشنز کے آس پاس کے تمام بازار، مارکیٹس وغیرہ کل رات تک بند رہیں گے۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن
کوئٹہ ‘ تمام لوگوں سے تعاون کی درخواست ہے۔۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں