قومی اسمبلی کے حلقہ NA-263 کوئٹہ II آزاد امیدوار سردار زادہ عبدالمتین سلیمانخیل پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور حلقہ این اے 263 کوئٹہ II سے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی کے حق میں دستبرار ہوگئے ۔انہوں نے پریس کلب کوئٹہ میں پریس کانفرنس کی اور اس موقع پر پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان ، معلم سعید خان کاکڑ، گلاب خان سلیمانخیل ودیگر بھی موجود ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں