بدھ، 17 جنوری، 2024


 بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کی لائسنس کی عدم

دستیابی ، ایس او پیز کی خلاف ورزی اور زائد المعیاد اشیاء کی فراہمی پر سیٹلائٹ ٹاؤن میں کارروائی !

2 ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور 1 ریسٹورنٹ پر جرمانے عائد ۔۔
ڈیپارٹمنٹل اسٹورز کے خلاف اشیاء کی ایکسپائری تبدیل کرنے ، چائنیز نمک کی فروخت اور زائد المعیاد خوردنی مصنوعات کی موجودگی پر ایکشن لیا گیا۔
ریسٹورنٹ مالک کو خراب و پرانے کوکنگ آئل میں اشیاء تلنے ، باسی سبزیوں کی موجودگی ، ورکرز اور ریسٹورنٹ کی مجموعی صفائی ستھرائی کی ابتر حالت پر جرمانہ کیا گیا ۔
ریسٹورنٹ سے برآمد شدہ خراب خوردنی تیل موقع پر تلف جبکہڈیپارٹمنٹل اسٹورز سے پکڑی گئیں ایکسپائرڈ مصنوعات ضبط کرلی گئیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot