Togatherness. Sisterhood Breaking Barriers Women ❤🤍🧡
#WVLP_FEM_GALA_LEARNING_EXCHANGE_EVENT_CLOSING_CERMONY
#Concept_cafe_Balochistan
#Women_leaders
#SisterhoodMatters
#InclusionMatters
#empowerher
#TogatherWeCan
Oxfam in Pakistan
Canada’s International Development – Global Affairs Canada
High Commission of Canada in Pakistan
Strengthening Participatory Organization - SPO صدف اجمل سی ای او بریکنگ بیریرز وومن
پانچ برس کی سٹوری شیر کرتے ہوئے بتایا کہ 5 سالہ پرجیکٹ ۔12 آرگنائزیشن شامل تھئ سسٹر ہوڈ کنسپٹ کے ساتھ بھائوں کو ساتھ لے کو اگے بڑھ سکے ۔ہم نے کیفے بلوچستان کا کنسپٹ پیش کیا ۔لیڈر شیپ ٹرینگ کروائی ۔وومن وائس کے پروجیک ٹ میں ارٹسٹ کو انوال کیا ۔ڈبلیو ڈی ڈی ۔یہ کلوزنگ نہیں ہے ومین وائس کبھی رکنے والی نہیں ہے
پانچ سالہ سفر پر ڈاکومنٹری
بے خوف ازاد ہے رہنا مجھے
زمانہ چلے نہ چلے میرے سنگ
زاہرہ 4 ایریا میں کام کررہے ہیں ڈبلیو لیب کررہے ہیں ۔برکینگ بیریز شاد 2021 سے شروع کیا اب ختم ہونے کو ہے
بہرام لہڑی فاونڈر ڈنلیو لیب 2015 سیکالوجی کا صدر رہا بنیاد رکھی ۔برکینگ بیریز کو سپورٹ کیا اب ایوا جی الائنس کے ساتھ کام کرتہے ہیں ہمارے سیکالوجسٹ رضا کارانہ طور پر مدد کررہے ہیں امید ہے برکینگ برینگ ہمشہ کی طرح کامیابی کا سفر جاررکھے گی
تین سالوں میں نے کمنوئٹی کو ساتھ لے کر اورنس لی اور اپ میں مے بہت سی دکھی خواتین کی مدد کی غلط سوچوں کو بدلنے کے لیے بہت سے کیسسز حل کروے بریکنگ بیرز وومن کا سفر جاری رہی
۔بہرام لہڑی ہوسٹ
پینل ڈسکشن کنڈا بریکنگ بریرز کی بلوچستان کے لہے خدمات قابل تحسین ہیں
شازیہ گجکی ڈائریکٹر ترقی نسواں ۔
جنڈر اسپشلٹ صائمہ ہارون ۔ ۔
صدف اجمل
اشرف گجکی ڈائریکٹر بی سی ار اے
صدف 2019 میں شروع ہوا گلوبل افیر کینڈا کا پروجیکٹ تھا کمنویٹی پیرا کونسلنگ کی ممبران کی خدمات قابل قدر ہیں کنسپٹ وومن کیفے
عورت فاونڈیشن کی ہلپ رہی ۔2017 سے 2020 تک رضاکارانہ کام کیا
وومن وائس پاکستان میں
اس پروجیکٹ نے چھوٹی ارگنائزیشن کو اپ گریڈ کیا گیا
کرامت اللہ کی خدمات انتہائی تحسین کے قابل ہیں
: صائمہ جاوید
پروجیکٹ سٹارٹ اپ یا راستہ دیکھنا ہوتا ہے
معآشرے میں خواتین کی اواز واضع ہونا شروع ہوگئی ہے اچھی طرج چلایا گیا
بہرام بلوچ
ایسے پروجیکٹ نے میڈیا کو ایجوکیٹ کیا چوہدری امتیازاحمد نے وومن رائٹس کو گزشتہ 10 برسوں میں بہت زیادہ ہائی لائٹ کیا
معاشرے میں مثبت اثرات سامنے ارہے ہیں ۔بہت سے وومن فرنڈلی لا بن چکے ہیں
بلوچستان کا میڈیا وومن رائٹس پر زیادہ فرنڈلی ہے
: شازیہ گجکی ڈائریکٹر ترقی وومن
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں