بارشوں کا نیا سلسلہ آج شام رات سے بلوچستان میں داخل ہوگا
، اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں
کہیں ہلکی کہیں تیز بارش متوقع
کوئٹہ ، نوشکی ، خاران ، چمن ، پشین ، قلعہ عبداللہ ، مستونگ ، بولان ، ڈھاڈر ، لورالائی ، ہرنائی ، چاغی ، نوکنڈی ، دالبندین ، واشک ، پنجگور ، آواران ، تربت ، تمپ ، بلیدہ ، گوادر ، پسنی ، اورماڑہ ، لسبیلہ ، بسیمہ ، نال اور خضدار سمیت گردونواح میں بارش کا امکان تاہم نصیر آباد ڈویژن ، ڈیرہ بگٹی ، جھل مگسی ، اتھل اور حب میں معمولی امکانات موجود ہیں
اس دوران زیارت ، خانوزئی ، مسلم باغ سمیت کوئٹہ کے بلند و بالا پہاڑوں پر زبردست برفباری متوقع
اس سلسلے کی آمد سے بلوچستان کے میدانی علاقوں میں پڑنے والی شدید سردی اور دھند میں کمی متوقع
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں