جمعرات، 25 جنوری، 2024

سیاسی جماعتوں کی 75 سالہ کارکردگی0 ہے نمائندوں کی کراپشن کیوجہ سے کوئٹہ پسماندگی کا شکار کیوں ہیں؟

 سیاسی جماعتوں کے من پسند نمائندوں کی ناائلی اور کراپشن کی وجہ سے کوئٹہ بدحالی بد انتظامی کا شکار ہے ثنا درانی  

  کلی عالم خان اسماعیل شابو ہدہ دیبہ ترخہ جوائنٹ روڈ اور سٹلائٹ ٹاون کے باشعور عوام ووٹ دیتے وقت سیاسی جماعتوں کے 75 سالہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کریں کہ ان علاقہ کے نمائندوں کی وجہ سے یہ علاقے ابتک پسماندگی کے بدترین شکار کیوں ہیں؟ 

حلقہ پی بی 43 کی آزاد خاتون امیدوار ثناء درانی 

 ہمارے ان علاقوں کے بزرگ خصوصا نوجوان اور خواتین سب سے زیادہ سماجی مشکلات اور پسماندگی کا شکار ہیں جس سے غربت بےروزگاری پانی سیوریج گیس بجلی اور دیگر بنیادی سنگین انسانی مسائل جنم لے چکے ہیں۔ 


 میرا منشور ایک عوامی معاہدہ یہ واضح تعداد اور فیگر کے ساتھ ہےحلقہ کے ان پسماندہ علاقے کے معتنرین صرف سیاسی وابستگی رشتداریوں و تعلقات کی بنیاد پر پھر غلط فیصلے نا کریں بلکہ انتخاب لڑنے والےامیدواروں اور سیاسی جماعتوں سے پائدار ترقی کے لئے فیگر کے ساتھ منصوبوں پر عوامی معاہدے کی شرائط لکھیں تب جاکر یہ علاقے ترقی پر گامزن ہوسکتے ہیں۔ 


 علاقے کے نوجوان خصوصآ خواتین ہمارا اثاثہ ہیں مجھے دکھ ہے کہ وہ آج تک بدترین سماجی معاشرتی مسائل کا شکار ہیں 8 فروی کو میرا ساتھ دیں انکے ووٹ کے طاقت سے یقین دلاتی ہوں کہ ہم اکھٹھا ہوکر ترقی کے دشمن ٹھیکداروں کو عبرتناک شکست دے سکتے ہیں۔ 


 میری انتخابی مہم خود چل کر گھر گھر پیغام ہے اور مزید علاقائی پسماندگی کا مشاہدہ ہے لیکن علاقے پر قابض ترقی کے دشمن ٹھیکیدار کروڑوں روپوں کے بڑے پوسترز بینرز اور ووٹ تو خرینے کے لئے میدان میں اترے ہیں لیکن عوامی مسائل پر ایک روپیہ خرچ کرنے سے انکی جان جاتی ہے۔ 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot