جمعرات، 14 دسمبر، 2023

Pakistan Islamic Medical Association

Pakistan Islamic Medical Association

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کا قیام اکتوبر 1979 ء میں عمل میں آیا۔ اپنے قیام سے ہی پیما ڈاکٹروں کی پیشہ ورانہ تربیت میں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کوشاں ہے اور اپنے اراکین اور ساتھیوں کو باقاعدگی سے دعوت اور تربیتی ورکشاپس اور سیمینارز کے ذریعے اسلامی طرز زندگی کی طرف راغب کرتا رہا ہے۔ پیما نے ملک اور بین الاقوامی برادری کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے باقاعدگی سے ہینڈ آن ورکشاپس کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔

انسانی خدمت کا خوبصورت انداز 

 پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)

واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔


حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 ٹیلی-کلینک🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔


🩺ڈاکٹر ظفر اقبال

ناک کان گلہ

0301-7026914

🩺ڈاکٹر عمران

ماہر امراض گردہ

0321-3093663

🩺ڈاکٹر وقاص قریشی

فیملی فزیشن

0320-0724587

🩺ڈاکٹر عامر عادل

معدہ جگر آنت

0300-8662579

🩺ڈاکٹر محمد عارف

دل بلڈ پریشر

0300-9666875

🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری

چائلڈ اسپیشلسٹ

0300-7206935

🩺ڈاکٹر آصف لطیف

ایکسرے الٹرا ساؤنڈ

0300-6671026

🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ

شعبہ انتہائی نگہداشت

0300-6626115

🩺ڈاکٹر نعمان اکرم

نیوروفزیشن

0300-9459434

🩺ڈاکٹر خاور شہزاد

آرتھوپیڈک

0333-6574689

🩺ڈاکٹر اعجاز لک

امراض چشم

0300-9650703

🩺ڈاکٹر ذوالقرنین

فیملی فزیشن

0305-5684628

🩺ڈاکٹر رحمن مقبول

جنرل سرجن

0300-6506144

🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام

معدہ جگر

0300-7258400

🩺ڈاکٹر غفران سعید

ماہر امراض جلد

0322-7611321

(واٹسیپ)

🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گل

فیملی فزیشن

0322-7611321


پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کرشئیر  کیجیے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot