جمعرات، 14 دسمبر، 2023


                                        بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 75 دن کی تعطیلات کا، نوٹیفکیشن جاری


بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز اور کالجز میں 16 دسمبر سے 75 دن کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا            ۔


نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے آئندہ سال یکم مارچ کو کھلیں گے، کوئٹہ سمیت صوبے کے 18 اضلاع کے اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی سالانہ تعطیلات 16دسمبر سے 29 فروری تک ہوں گی۔

صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024ء کو کھولے جائیں گے، محکمہ تعلیم بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot